کلفٹن دو دریا پہ نوجوان کی ٹک ٹاک بناتے ہوئے جان چلی گئ

شیئر کریں:

آج کل کی نوجوان نسل ٹک ٹاک بنانے کے
جنون میں ایسی گرفتارہے کہ وہ اپنے آگے پیچھے
کچھ نہیں دیکھتے بس ویڈیو اچھی بن جائے ایسا
ہی کچھ آج کلفٹن دو دریا کے ساحل سمندر پر ایک نوجوان عذیر ولد زبیر ٹک ٹاک بنا رہا تھا اس نے
دیکھا ہی نہیں ویڈیو بنانے کے چکر میں وہ پہاڑی
پتھر پر کھڑا ہے لیکن جب تک وہ اپنے آپ کو سنبھالتا
وہ نوجوان گرا اور اس پر پہاڑی پتھر گرا اور وہ شدید زخمی ہو گیا جب عذیر کے دوست اس کو اسپتال لے
کر گئے تو وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا پتہ نہیں
ٹک ٹاک کتنے نوجوان کی جان لے گا گھر والوں
اورحکومت کو اس جانب توجہ دینی چاہیے
عذیر ولد زبیر کراچی کے علاقے اورنگی کا رہنے والا تھا


شیئر کریں: