بھارتی کسانوں کا ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان

شیئر کریں:

کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلیے تیار ہیں،
مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔

بھارت کے کسان انقلاب فرانس کی تاریخ دہرانے کی راہ پر چل پڑے

بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی پہنچنے کی تیاریاں اپنے جوبن پر پہنچ چکی ہیں۔
ہریانہ پنجاب اور راجستھان سمیت متعدد ریاستوں سے کسانوں نے
بیس جنوری سے ہی مارچ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔

بھارتی کسانوں نے ٹول پلازوں کا کنٹرول سنبھال لیا ،”دہلی چلو“ تحریک کا آغاز، مودی سرکار خوف زدہ

دلی کے باہر سنگھو بارڈر پر دھرنے میں لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے،
کسان رہنماؤں نے متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنے کا اعلان کیا ہے،
حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے 9 دور ناکام چکے ہیں۔


شیئر کریں: