پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروانے کا بھارتی ڈرامہ بے نقاب ہوگیا

شیئر کریں:

پلوامہ میں بھارت نے اپنے فوجی خود مروائے،الزام پاکستان پر لگایا
نریندر مودی 40 بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر کھڑے ہو کر مگر مچھ کے آنسو بہاتے رہے
ارنب گوسوامی کو 4 نومبر 2020 کو ایک خاتون اور اسکے بیٹے کی خودکشی کے پس منظر میں گرفتار کیا گیا
ارنب گوسوامی نے انٹیرئیر ڈیزائنر کے 83 لاکھ روپے ادا کرنے تھے
گوسوامی نے گرفاتی کے دوران ایک خاتون افسر پر حملہ بھی کیا
گوسوامی پکڑا گیا تو بھارتی حکومت سرگرم ہو گئی، سپریم کورٹ نے بھی ساتھ دیا
بھارتی سپریم کورٹ بار کے صدر دشیانت دیو گوسوامی سے بھی ترجیحی سلوک پر مستعفی ہو گئے

پلوامہ حملہ،غیر ملکی سفارت کاروں کو بریفنگ

ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈئینس ریسرچ کونسل کے سربراہ کی واٹس ایپ چیٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
واٹس ایپ چیٹ کے مطابق ارنب گوسوامی کو بھارت میں اعلی ترین سطح پر ہونیوالے فیصلوں کا علم تھا
گوسوامی کے کرتوتوں نے بھارت میں اعلی ترین سطح پر عسکری فیصلوں کا پول بھی کھول دیا
بھارت میں قومی سلامتی کے ادارے اور فیصلہ سازی میں انتہائی غیر سنجیدگی بے نقاب
ارنب گوسوامی نہ صرف بالاکوٹ پر حملے بلکہ آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھی آگاہ تھا
ارنب گوسوامی بی اے آر سی کے سربراہ کے ساتھ مل کر اپنے چینل کی ریٹنگ بڑھانے پر کام کرتا رہا

بھارت کا نمبر1 نیوز چینل ریٹنگ چور نکلا

23 فروری 2019 کو ارنب نے بی اے آر سی سربراہ کو پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر کی پیشگی اطلاع دی
گوسوامی نے بتایا کہ پاکستان کیخلاف معمول سے بڑی کارروائی ہو گی
گواسوامی کو پتا تھا کہ کشمیر میں معمول سے ہٹ کر کچھ بڑا ہونیوالا ہے
گوسوامی کے مطابق مودی حکومت پاکستان مخالف کارروائی سے عوام کو خوش کرنا چاہتی تھی
بالاکوٹ حملے کے بعد گوسوامی نے بی اے آر سی سربراہ کو بتایا کہ مزید کارروائی بھی ہو گی
بھارتی پی ایم آفس سے لیک ہونیوالی معلومات استعمال کر کر گوسوامی
اپنے ٹی وی پر سی این این کی عراق کوریج کو فالو کرنا چاہتا تھا

ریپبلک ٹی وی کی چوری پکڑی گئی، ارنب گوسوامی کے خلاف ثبوت مل گئے

ارنب گوسوامی کی بھارتی قوم پرستی درحقیقت صرف ٹی آر پیز حاصل کرنے کا بہانہ
بھارتی فیصلہ ساز ٹی آر پیز کے جنون میں مبتلا مسخرہ نما اینکر کے ہاتھوں میں کھیلتے رہے
بھارتی پروفیسر اشوک سوائین پہلے ہی پلوامہ کو ڈرامہ قرار دے چکے
پروفیسر اشوک سوائین کے مطابق مودی نے پلوامہ میں وہی کیا جو اس نے 2002 میں گجرات میں کیا
اشوک سوائن کے مطابق مودی نے ووٹ بٹورنے کیلئے پلوامہ ڈارمہ ہونے دیا


شیئر کریں: