منال خان اور ایمن خان کے والد مبین خان انتقال کر گئے

شیئر کریں:

مشہور اداکارہ ایمن خان اور منال خان
کے والد خالق حقیقی سے جا ملے چند
روز قبل ہی منال خان نے اپنے
سوشل میڈیا فینز سے اپنے والد کی
بیماری کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرے
والد شدید بیمار ہیں آپ لوگ ان کی
صحت کے لیے دعا کریں

منیب بٹ نے انسٹاگرام پہ منال اور ایمن
کے انتقال کی خبر پوسٹ کرتے ہوئے کہا
ہے کہ تدفین کا وقت ابھی مقرر نہیں ہوا ہے
جلد سب کو بتا دیا جائے گا


شیئر کریں: