نئی قسم کا کورونا وائرس پاکستان آگیا 3 افراد میں تصدیق ہو گئی

شیئر کریں:

سندھ کے محکمہ صحت نے برطانیہ سے سفر کر کے پاکستان آنے والے 12 افراد کا ٹیسٹ کیا جس
میں 6 افراد میں کورونا وائرس مثبت آیا اور ان میں سے 3 میں نیے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
کورونا وائرس کی نئی قسم رواں ماہ برطانیہ میں سامنے آئی ہے اس کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن
نے کیا تھا۔

دعاوں کا اثر یا کچھ اور؟ کورونا سے شدید علیل مشاہد اللہ اچانک سرگرم

کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں 2020 میں اپریل سے آج تک 17 لاکھ 84
ہزار افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

لوگ ابھی اس وائرس سے سنبھلنے نہ پائے تھے کہ دوسری لہر نے سراٹھایا اور اب نئی قسم کا وائرس
برطانیہ سے سامنے آگیا۔

کورونا وائرس کا انسانوں کے ساتھ اگلے 10 سال تک رہنے کا انکشاف

برطانیہ میں سامنے والا وائرس پہلے سے موجود کورونا وائرس سے 70 گنا زائد خطرناک ہے۔
اس وائرس کی منتقلی کی شرح 70 گنا کہیں زیادہ ہے اور اموات بھی اس سے زیادہ ہو سکتی ہیں۔


شیئر کریں: