مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے فرانسیسی صدر میکرون کو کورونا ہو گیا

شیئر کریں:

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو کورونا ہو گیاہے ۔
42 سالہ فرانسیسی صدر کو کورونا کی علامات ظاہر ہو رہی تھیں
جس پر ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا ہے ،

دہشت گردی سے تعلق جوڑ کر فرانس میں مساجد بند کرنے کی تیاری

کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے ۔
میکرون قرنطینہ میں رہتے ہوئے ملکی معاملات کو دیکھیں گے ،
فرانس نے اسی ہفتے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو کنٹرول کرنے کیلیے دیر رات کو کرفیوں نافذ کر دیاہے
فرانس میں اب تک بیس لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ہو چکاہےاور59 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں

بنگلادیشی حکومت کو 24 گھنٹوں میں فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا الٹی میٹم

یاد رہے فرانسیسی صدر گستاخانہ خاکوں کی فرانس میں اشاعت کے بعد
اس وقت خبروں کی زینت بنے جب انہوں نے مسلمانوں کو ہی شدت پسند قرار دینا شروع کردیا.
مسلمانوں کے خلاف اپنے شدت پسندانہ رویے کی وجہ میکرون کو دنیا بھر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا.


شیئر کریں: