کوروناوائرس سےخیبر پختنخواہ میں ایک اور لیڈی ڈاکٹرشہید

شیئر کریں:

کورونا وائرس سے پشاورمیں شہید ڈاکٹروں کی تعداد 28 ہوگئی۔
پراونشل ڈاکٹرز اسو سیشن کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر پروفیسر زیب النساء کورونا
کے باعث نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ میں زیر علاج تھی
لیڈی ڈاکٹر پروفیسر زیب النساء خیبر میڈیکل کالج پشاور کے پتھالوجی ڈپارٹمنٹ
کی سابقہ سربراہرہیں ہیں اور کبیر میڈیکل کالج میں بھی پتھالوجی
کی سربراہ رہیں جبکہ پروفیسر ڈاکٹر زیب النساء ایک ہفتے سے زیادہ ہسپتال میں داخل رہیں
ڈاکٹر زیب النساء کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے حیات آباد پشاور فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ خیبر پختنخواہ حکومت نے
ڈاکٹر یا شہید ہیلتھ ملازمین کو شہدا پکیج نہیں دیا ۔پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن
خیبر پختنخواہ کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ملازمین تا حال کرونا رسک الاونس سے محروم ہیں۔


شیئر کریں: