اداکارہ اور اینکر نادیہ خان نے ایک بار پھر گھر بسانے کی تیاری کرلی

شیئر کریں:

داکارہ نادیہ خان پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور سینیئر اداکارہ نے منگنی کر لی

نادیہ خان اداکاری کے ساتھ مارننگ شو میں بھی کام کر رہی ہیں۔

نادیہ خان نے شوبز انڈسٹری میں 1993 میں قدم رکھا۔
نادیہ خان ایک جوان خوبصورت بیٹی اور دو بیٹوں کی ماں ہیں

نادیہ خان کی منگنی اسلام آباد میں منعقد ہوئی ہے

ان کے ہونے والےمنگیتر ائیر فورس میں پائلٹ ہیں


شیئر کریں: