تحریک انصاف کا ایم پی اے امتحان میں نقل کرتے پکڑا گیا

ملا کنڈ
شیئر کریں:

پاکستان تحریک انصاف کا رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) امتحان میں نقل کرتے پکڑا گیا۔
یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ایم پی اے لیاقت علی خان پر یو ایف ایم کیس کردیا۔
ممبر صوبائی اسمبلی ملاکنڈ یونیورسٹی سے پرائیویٹ بے اے کا امتحان دے رہے تھے۔

ملاکنڈ
تحریک انصاف کا ایم پی اے امتحان میں نقل کرتے پکڑا گیا

یونیورسٹی کے امتحانات ڈسپلینری کمیٹی نے ایم پی اے کو 17 دسمبر کو طلب کرلیا۔
لیاقت علی لوئر دیر حلقہ 17 سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے ہیں۔
ایم پی اے کا رزلٹ بھی روک لیا گیا لیاقت علی کہتے ہیں
اگر بطور طالب علم میرے یہ ساتھ سلوک کررہے ہیں تو ٹھیک ہے لیکن طالب علم سے غلطی ہوجاتا کرتی ہے۔
نقل کرتے وقت امتحان حال میں ڈیوٹی پر معمور ایڈوکیٹ نے نقل لے کر یو ایف ایم کیس بنایا تھا۔
پاک اسٹڈی کا پرچہ فیل ہونے کی وجہ سے ایم پی اے کا رزلٹ جاری نہ ہوسکا۔
خیال رہے پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت علی ایف اے پاس ہیں۔


شیئر کریں: