اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

Dr Aamir Liaquat Hussain
شیئر کریں:

طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا
طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام پر جاری اسٹوری میں پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں
قسمت آزمانے سے متعلق مداحوں اور فالوورز کو آگاہ کیا۔
انہوں نے انسٹا اسٹوری میں اپنے ڈیبیو ڈرامے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے
جو دراصل ڈرامے کی اگلی قسط کا پرومو دکھایا گیا ہے۔
طوبی عامر لیاقت اپنے شوہر کے ساتھ بہت سے ٹی وی شوز
میں میزبانی کرتی رہیں اور ماڈلنگ بھی کرتی ہیں اب طوبی آپ کو
ڈراموں میں بھی خوبصورت انداز میں نظر آئیں گی۔


شیئر کریں: