معروف تاجر رہنما سراج قاسم تیلی انتقال کر گئے

شیئر کریں:

سراج قاسم تیلی اپنی کاروباری
مصروفیت کے باعث دبئ میں مقیم تھے-
دل کادورہ پڑنےسےان کاانتقال ہوا۔
سراج قاسم تیلی کراچی چیمبرآف کامرس کےسابق چیئرمین تھے
سراج قاسم تیلی نےمعاشی خدمات انجام دیں
جس سے انھیں ستارہ امتیازسےنوازا گیا تھا


شیئر کریں: