سانس لینے والی “جنسی گڑیا” بھی متعارف کروادی گئی

شیئر کریں:

برطانیہ میں ایسی سیکس گڑیائیں بھی متعارف کروا دی گئی ہیں
جو جیتی جاگتی خواتین کی طرح سانس بھی لیتی ہیں۔
یہ گڑیائیں برطانوی کمپنی ’لو ڈولز‘ (LoveDolls)کی طرف
سے معارف کروائی گئی ہیں جو ہو بہو اصلی خواتین جیسی نظر آتی ہیں۔
یہ گڑیائیں نہ صرف اصلی خواتین کی طرح چلتی ہیں بلکہ ان کی مسکراہٹ
بھی ہو بہو حقیقی خواتین جیسی ہیں اوریہ انہی کی طرح آنکھ بھی مار سکتی ہیں۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ”مصنوعی ذہانت کی حامل یہ جنسی گڑیائیں ہر سال جدید سے جدید تر ہو رہی ہیں۔
رواں سال ہم نے جو ماڈل متعارف کروائے ہیں،
وہ مختلف سوالات کی صورت میںا گرچہ محدود ردعمل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں
لیکن اپنی شکل و صورت، چال ڈھال اور دیگر کئی اعتبار سے وہ بالکل حقیقی خواتین جیسی نظر آتی ہیں۔“


شیئر کریں: