کراچی میں اتوار کو خواتین کی کچن سے چھٹی، ساحل سمندر پر دوڑ لگائی

شیئر کریں:

اتوار کو کچن کی چھٹی،کراچی میں خواتین
خود کو فٹ رکھنے کے لیئے ڈورنے نکل پڑیں
ڈیفنس میں خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا
شہر قائد میں چھٹی کا روز فٹنس کے نام
خواتین نے صبح کاآغازصحت مندانہ سرگرمیوں سے کیا

ڈیفنس میں خواتین نے آپس میں ریس کا میدان سجایاساحل سمندر سے نزدیک ڈیفنس کی
مختلف فیز کی رہائشی خواتین نے ریس میں
حصہ لیامختلف شاہراہوں کے چکر لگانے
کا مقصد خودکو فٹ رکھنا تھا

ریس میں شریک خواتین نے بتایا کہ ریس کا مقصدشہریوں کو صحت مند سرگرمیوں
کی طرف راغب کرنا ہے اچھی صحت کے لیئے
ڈور کے مقابلے انتہائی مفید ہے صحتمندانہ
سرگرمیوں کے انعقاد پر کراچی کی خواتین
تعریف کی مستحق ہیں-


شیئر کریں: