بختاور بھٹو زرداری منگنی کے بندھن میں بندھ گئ

شیئر کریں:

بختاور بھٹو زرداری منگنی کے بندھن میں بندھ گئ

بلاول ہاؤس میں آج بختاور بھٹو کی منگنی کی رسم ادا کی گئ –
آصف علی زرداری کچھ ہی دیر کے لیے شرکت کرنے وہاں پہنچے-
پھرطبیعت ناسازی ہونے کی وجہ سے اسپتال واپس چلے گئے –

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن کو وڈیو کال کر کے مبارک باد دی-
کہا ابھی تو چھوٹی رسم ہوئ ہے انشااللہ شادی میں سب مل کر شرکت کریں گے-


شیئر کریں: