کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر نے اسکول بند کرائے

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حکومت نے فوری طور پر اسکول بند
کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
این سی او سی کے اجلاس میں چاروں صوبوں سے تجاویز لی گئیں جس کی روشنی میں وفاقی وزیر شفقت
محمود نے اسکول بند کرنے کا حتمی فیصلہ کیا۔

فوری طور پر اسکول 10 تک بند کر دیے جائیں گے اور پھر دوبارہ جائزہ لے کر کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
کورونا کی دوسری لہر کی وجہ بڑے پیمانے پر لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور اموات بھی بڑھی ہیں۔

خیال رہے مارچ کے بعد بھی اسکول بند کردیے گئے تھے اور بچوں بڑوں سب کی آن لائن کلاسیں ل رہی تھیں۔
اسکول کھلنے کے باوجود بیشتر والدین نے اسکول بھیجنے کے بجائے آن لائن تعلیم کو ترجیح دی تھی۔


شیئر کریں: