جوبائیڈن کو سرکاری سیکیورٹی فراہم کر دی گئی

شیئر کریں:

امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تین نومبر کے صدارتی انتخاب میں انتہائی مشکل وقت
دینے والے جوبائیڈن کو حساس اداروں نے سیکیورٹی فراہم کر دی۔
صدارتی انتخاب میں کامیابی کی صورت میں‌نامزد صدر کی سیکیورٹی بھی موجودہ صدر کے برابر
کردی جاتی ہے۔

ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے صدارتی انتخاب میں تقریبا کامیابی حاصل کر لی ہے۔
جنوری تک ابھی ڈونلڈ ٹرمپ ہی صدر رہیں گے اور اگر انہیں شکست ہوتی ہے تو پھر جوبائیڈن
نئے صدر ہوں گے۔
امریکا کی تاریخ میں اس طرح کا صدارتی معرکہ کم ہی دیکھائی دیا ہے۔


شیئر کریں: