امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب

شیئر کریں:

امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن بن گئیں،
صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔
الہان عمر صومالوی نژاد امریکی ہیں جبکہ راشدہ طلیب کے والدین کا
تعلق فلسطین سے تھا، دونوں مسلم خواتین پہلے بھی کانگریس کی ممبر تھیں۔

امریکی انتخابات میں دھاندلی، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

دوسری جانباب تک کے ایگزیٹ پولز میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔
جوبائیڈن 238 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ ٹرمپ 213 الیکٹورل ووٹ کیساتھ پیچھے ہیں۔
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ یا جوبائیڈن کو صدارت سنبھالنے کےلئے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹس کی ضرورت ہے،
پولنگ کے مکمل نتائج آنے اور ان کے حتمی سرکاری اعلان کےلئے رواں سال 14 دسمبر کی تاریخ رکھی گئی ہے۔


شیئر کریں: