بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا ساتھی سمیت اغوا

شیئر کریں:

بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا کراچی میں اپنے دوست سمیت لاپتہ ہو گئے ہیں۔
بول نیٹ ورک کے مطابق ان کے ساتھ ادارہ ہی کے شبیہ الحسن کا بھی کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے۔
شبیہ الحسن براڈ کاسٹنگ کا شعبہ دیکھ رہے ہیں۔
بول نیوز نے خبر ائیر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نبیل کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نبیل دوست کے ساتھ رات ایک بجے نکلے تھے اس وقت سے ہی لاپتہ ہیں۔
نبیل کی گاڑی مل گئی ہے لیکن ان دونوں سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔
عزیز بھٹی گلشن اقبال کے تھانہ میں‌ ایف آئی آر کٹوا دی گئی ہے۔


شیئر کریں: