گلگت بلتستان کے 24 میں سے 22 سیٹوں پر پی ٹی آئی مقابلہ کرے گی

شیئر کریں:

گلگت بلتستان الیکشن کے لیے پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔
گلگت بلتستان کے24 حلقوں میں سے 22 سے پی ٹی آئی نے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

جی بی اسمبلی کے 2 حلقوں سے پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم کے نمائندوں کی حمایت کی جائے گی۔
اسی طرح 2 سیٹوں کے عوض 22 حلقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے ووٹرز پی ٹی آئی کے نمائندوں کو ووٹ دیں گے۔

تحریک انصاف کے امیدواروں کے نام کچھ اس طرح ہیں۔
حلقہ نمبر 1 سے جوہر علی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 2 سے فتح اللّٰہ خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 3 سے سید جعفر شاہ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 4 نگر سے زوالفقار علی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 5 نگر میں پی ٹی آئی اپنی اتحادی ایم ڈبلیو ایم کے رضوان علی کی حمایت کر رہی ہے۔

حلقہ نمبر 6 ہنزہ سے کرنل عبید اللہ بیگ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 7 اسکردو سے راجہ محمد زکریا خان مقپون کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 8 اسکردو سے ایم ڈبلیو ایم کے محمد کاظم کو پی ٹی آئی سپوٹ کرے گی۔
حلقہ نمبر 9 اسکردو سے فدا ناشاد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 10 اسکردو سے وزیر حسن کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 11 کھرمنگ سے سید امجد علی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ 12 شگر سے راجہ محمد اعظم خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 13 استور سے محمد خالد خورشید کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 14 استور سے شمس الحق لون کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 15 دیامر سے نوشاد عالم کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 16 دیامر سے عتیق اللّٰہ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 17 دیامر سے حیدر خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 18 دیامر سے حاجی گلبر خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ 19 غذر سے ظفر محمد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 20 غذر سے نذیر احمد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 21 غذر سے راجہ جہانزیب کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 22 گانچھے سے محمد ابرھیم ثنائی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 23 گانچھے سے آمنہ انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
حلقہ نمبر 24 گانچھے سے سید شمس الدین کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔


شیئر کریں: