گلگت بلتستان میں لڑکے لڑکیوں کے فٹبال مقابلے

شیئر کریں:

کورونا لاک ڈاؤن کے بعد گلگت بلتستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔

غلکن ویلی میں فٹبال کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔
لاک داون ختم ہونے کے بعد گلگت بلتستان میں بھی زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔

لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان دلچسپ نمائشی میچز منعقد ہوئے مقابلوں میں اداکار عدنان ملک
بھی ان ایکشن دیکھائی دیے۔
پنک ٹیم نے بلیوٹیم کوپنالٹیزپر شکست دے کرفتح اپنے نام کی۔
عدنان ملک نے اپنی ٹیم کیلئے شاندارگول کیپنگ کی۔


شیئر کریں: