امریکا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ مسترد کر دیا

شیئر کریں:

امریکا کی عدالت نے سماجی رابطے کی معروف ایپلی کیشن پر پابندی سے متعلق صدر
ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔
وفاقی جج نے اس فیصلے پر عملدرآمد سے محض چند گھنٹے پہلے اپنا فیصلہ سنایا۔

ٹک ٹاک نے امریکی صارفین کی 3 لاکھ 80 ہزار ویڈیوز کو کیوں ہٹایا؟

امریکا کے صدر نے اس ویڈیو ایپ پر ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کی تھی۔
ٹک ٹاک ایپلی کیشن کی ڈاؤن لوڈنگ پر پیر سے پابندی لگنی تھی لیکن صارفین 12 نومبر
تک اسے استعمال کر سکتے تھے۔

امریکی صدر نے اپنی ناکامیوں کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

ماضی میں بھی امریکی عدالت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں کو کالعدم قرار دے چکی ہے۔


شیئر کریں: