سونا بلندی پر پہنچ کر نیچے آنے لگا

شیئر کریں:

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600روپے کمی کے بعد 119900روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

سونا ایک لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ گیا، برطانوی پاؤنڈ 222 روپے کا ملے گا

10گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کمی کے بعد 102794 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 19ڈالر کمی کے بعد سونا 1988ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہوتے دیکھا گیا۔

پاکستان کے کون سے دریا سے سونا نکلتا ہے؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے تک جاپہنچی تھی۔


شیئر کریں: