چمن میں مال روڈ پر دھماکا 5 افراد شہید 10 زخمی

شیئر کریں:

لوچستان کے علاقے چمن میں مال روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔
دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد شہید اور
دس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
چمن پولیس اور لیویز فورس نے دھماکہ کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی زمہ داری قبول نہیں‌کی لیکن پچھلے کچھ
عرصے سے ملک دشمن عناصر کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی تھیں


شیئر کریں: