جوبائیڈن کا صدر منتخب ہو کر مسلمانوں کو انتظامیہ میں شامل کرنے کا اعلان

شیئر کریں:

جوبائیڈن نے مسلمانوں کو امریکی انتظامیہ میں شامل کرنے کی نوید سنادی۔
امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بنے تو
روزمرہ کے معاملات پر امریکی مسلمانوں کی تجاویز اور خدشات کو پیش نظر رکھیں گے
اور مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے۔

ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں چین سے مدد مانگ لی

انہوں نے کہا کہ چاہتاہوں کہ امریکی مسلمان بھی فیصلہ سازی میں شراکت دار ہوں
منتخب ہوا تو پہلے دن مسلمانوں پر پابندیاں ختم کروں گا
صدر بننے کے بعد پہلی ترجیح ہوگی کہ مسلمانوں کی تجاویز اور خدشات کو سنا جائے۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان صحت اور فوج سمیت ہرشعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں.
امریکی مسلمانوں کی آوازیں اہمیت رکھتی ہیں۔۔


شیئر کریں: