سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اچانک اسپتال داخل

شیئر کریں:

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔
طبعیت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔
چوراسی سالہ شاہ سلمان کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں صبح اسپتال لے جایا گیا۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا ڈاکٹرزچیک اپ کر رہے ہیں۔

شاہ سلمان بادشاہ بننے سے قبل جون دوہزار بارہ تک سعودی ولی عہد اور نائب وزیر اعظم
کی حیثیت سےذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔
انہوں نے پچاس سے زیادہ عرصہ ریاض ریجن کے گورنر کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دی ہیں۔
ان دونوں یعنی 21 جون 2017 سے پرنس محمد بن سلمان سعودی عرب کا نظم و نسق سنھبالے ہوئے ہیں۔

چونتیس سالہ محمد بن سلمان ایم بی ایس کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور انہوں نے
سعودی عرب کو جدید ملک بنانے کا مشن سنبھالا ہوا ہے۔


شیئر کریں: