ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی قابل اعتراض تصاویر لیک

شیئر کریں:

قلیل عرصہ میں ٹک ٹاک پر نام بنانے والی اسٹار مناہل ملک کی قابل اعتراض تصاویر لیک ہوگئی ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرس پونے کے بعد ٹک ٹاک اسٹار ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہیں۔
مناہل ملک نے قابل اعتراض تصاویر وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مناہل ملک شدید پریشان ہیں اور انہوں نے ہاتھ میں گولیاں پکڑی ہوئی ہیں۔
ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک ویڈیو کے دوران پتے سے گولیاں نکال کر کھا بھی لیتی ہے۔

ٹک ٹاک سمیت درجنوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی عائد

مناہل ملک نے ویڈیو پیغام میں دھمکی بھی دی کہ اگر مزید ان کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوتی رہی تو وہ مزید گولیاں کھاتی رہیں گی۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاک ایپ نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے۔
بھارت میں ایپ بند ہونے کے ردعمل میں درجنوں نوجوان اپنی جان دے چکے ہیں۔ ٹک ٹاک ایپ نوجوانوں کی کمائی کا اچھا ذریعہ ہے۔
۔


شیئر کریں: