کورونا کو ہوا میں ڈھونڈ کر مارنے والا فلٹر تیار

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے خلاف سائنس دانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
امریکا کے سائنس دانوں نے کورونا کو ہوا میں ڈھونڈنے والا فلٹر تیار کرلیا گیا۔
یونیورسٹی آف ہیوسٹن کے ریسرچرز نے ایک ایسا فلٹر تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کو ہوا میں نہ صرف تلاش کرتا ہے بلکہ ختم بھی کرتا ہے۔

کوورنا وائرس خود بخود ختم ہوجائے گا، ماہرین کا دعوی

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج میں وہ 99.8 فیصد تک کورونا وائرس کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
جو ہوا ایک بار فلٹر سے گزر جائے اس میں سے کورونا وائرس مکمل طور ختم ہوجاتا ہے۔
فلٹر کے متعلق مکمل معلومات میٹیریل ٹوڈے فزکس میگزین میں دے دی گئی ہیں۔
سائنس دانوں کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس 158 ڈگری فارن ہائیٹ پر ختم ہوجاتا ہے۔
فلٹر کا درجہ 200 ڈگری ہے جو کورونا وائرس کو باآسانی ختم کردیتا ہے۔


شیئر کریں: