کورونا وائرس کا پھیلاؤ نہ رک سکا ایک دن میں ریکارڈ 2 لاکھ 12 ہزار کیس

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
ایک ہی دن میں عالمی سطح پر دو لاکھ 12 ہزار 326 کیسز سامنے آگئے۔
اس سے قبل ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز آنے کا ریکارڈ 28 جون کو سامنے آیا تھا جس میں ایک روز میں ایک لاکھ 89 ہزار 77 کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے۔

کورونا خطرناک نہیں رہا، امریکی سائنس دانوں نے خوش خبری سنادی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ سےعبور کرچکی ہے۔
اب تک موذی وائرس ڈیڑھ لاکھ سے زائد قیمتی جانیں نگل چکا ہے۔
برازیل میں اب تک 15 لاکھ تصدیق شدہ انفیکشن اور 63 ہزار اموات ہوچکی ہیں۔
پیرو اور چلی میں بھی کیسز روس کے علاوہ یورپ کے کسی بھی حصے سے تجاوز کر گئے ہیں۔


شیئر کریں: