دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب گئے

شیئر کریں:

ٹھٹھہ میں نہاتے ہوئے 7 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے ہیں۔
ساتوں بچے جھرک کے قریب نہا رہے تھے، سب کا تعلق گاؤں دائم کی مری برادری سے تھا۔
بچوں کی شناخت لا کونج، عامر، بینظیر، رفیق رحیم اور بشیراں کے ناموں سے کی گئی ہے۔
بچوں کی موت کی خبر سے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔


شیئر کریں: