پاکستان میں کورونا سے 25 ڈاکٹرز پیرامیڈیکس شہید 2560 متاثر

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی
شیئر کریں:

پاکستان میں کورونا سے جہاں عام شہری متاثر ہو رہے ہیں وہیں سب سے زیادہ نقصان شعبہ طب
سے تعلق رکھنے والے متاثر ہو رہے ہیں۔
کورونا متاثرہ ممالک میں پاکستان 17ویں نمبر پہنچ گیا

ملک بھر میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 25 سے زائد ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد 2 ہزار 560 سے زائد ہو چکی ہے۔
مختلف شہروں میں مجموعی طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد ڈاکٹر اس وبا کا شکار ہیں۔
اسی طرح کورونا وائرس سے متاثرہ نرسز کی تعداد بھی 352 تک پہنچ گئی ہے۔

بلاول بھٹو نے ڈاکٹرز کیلیے دعا کی اپیل کردی
ایسی صورت حال میں جب مریضوں کی زندگیاں بچانے والوں کی زندگیاں خود اس وبا کی نظر ہو رہی ہیں لیکن
حکمرانوں کی جانب سے غیرسنجیدہ مظاہرہ پر ڈاکٹرز اور نرسوں کے اہل خانہ شدید زہنی دباو کا شکار ہیں۔

اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز نےبھی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں حفاظتی چیزوں کی فراہمی یقینی بنائیں۔


شیئر کریں: