رکن اسمبلی زینت بی بی بھی کورونا کا شکار

شیئر کریں:

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے وار مسلسل جاری ہیں ایک اور رکن اسمبلی اس وبا کی شکار ہو گئی ہیں۔
تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رکن صوبائی اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
پخوتونختواہ اسمبلی کے رکن میاں جمشید کا کورونا سے انتقال

صوابی سے تعلق روکھنے والی رکن اسمبلی زینت بی بی کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
زینت بی بی نے خود کو گھر میں کورنٹائن کر لیا، زینت بی بی کو گلے اور سانس میں تکیلف کا سامنا تھا۔

سندھ اسمبلی کے 12 ارکان کورونا وائرس کا شکار

زینت بی بی کے شوہر انورحقداد پی ٹی آئی ضلع صوابی کے صدر ہیں۔
زینت بی بی نے عوام سے نیک تمناؤں اور دعاوں کی اپیل کی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور کئی راکین اسمبلی شہید اور متعدد بیمار ہیں۔


شیئر کریں: