ملک بھر میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں کا خدشہ

شیئر کریں:

(پشاور سے آفتاب مہمند)

ملک بھر میں سیکیورٹی اداروں کے دفاتر، اہم تنصیبات ، سرکاری دفاع اور اجتماعات پر حملوں کا خدشہ ہے۔
وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد اور ملک دشمن عناصر ذیادہ سے زیادہ جانی نقصان پہنچانے کی سازش کر رہے ہیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد خودکش حملوں، بارودی مواد یا ریموٹ کنٹرول بموں کے ذریعے لوگوں کو نشانہ بنا سکتے پیں۔
یاد رہے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ک واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
اسی طرح اففانستان میں خود کش حملے اور دہشت گردی کے واقعات میں درجنوں افراد ہلاک کیے گئے ہیں۔


شیئر کریں: