کورونا کی ویکسین جلد دستیاب ہو گی

شیئر کریں:

دنیا کے کئی ممالک بھی کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔
آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسینولوجی کی پروفیسر سارہ گلبرٹ نے دعوی کیا ہے کہ ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز بہت جلد شروع ہوجائیں گے۔
اس کی تیاری کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ممکن ستمبر تک عام لوگوں کے لیے کورونا وائرس کی ایک ویکسین دستیاب ہوسکے گی۔
جتنی جلدی ہم زیادہ پیداوار شروع کریں گے اتنی جلدی ہم اربوں کی ضرورت پوری کرنے کے قابل ہوں گے۔
اگر اس سال ویکسین کی تیاری ممکن نہ ہوئی تو اگلے سال بھی مطلوبہ تعداد حاصل نہیں ہو پائے گی۔


شیئر کریں: