پنڈی اسکردو بس دریا میں جاگری 26افراد جاں بحق

شیئر کریں:

راولپنڈی سے اسکردو آتے ہوئے مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری۔
ذرائع کے مطابق مسافر کوچ یبلو کے مقام پر دریا میں گری ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 26افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
جائے حادثہ سے 9لاشیں اسکردومنتقل کردی گئیں ہیں۔


شیئر کریں: