واٹس ایپ اب موبائل بیٹری بھی زیادہ چلائے گا

شیئر کریں:

سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو عام صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔
فیچر سے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین مستفید ہوسکتے ہیں۔
واٹس ایپ ڈارک موڈ فیچر سے بیک گراؤنڈ سیاہ ہوجائے گا جس سے موبائل کی روشنی کم ہوگی اور صارف کے موبائل کی بیٹری پہلے کے مقابلے میں زیادہ دیر تک چلے گی۔
واضح رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے اس سے قبل ڈارک موڈ فیچر آزمائشی طور پر بیٹا ورژن کے لیے متعارف کرایا تھا۔
اب عام صارفین بھی سہولت اس سہولت سے استفادہ کرسکیں گے۔


شیئر کریں: