میشا شفیع کی والدہ اداکارہ صبا حمید اور عفت عمر نے سب کچھ بتا دیا

شیئر کریں:

سیشن عدالت لاہور نےگلوکارہ میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔

عدالت نے دیگر گواہوں کو بذریعہ سمن طلب کر لیا ۔

عدالت مقدمہ میں میشا شفیع کے مینجر سید فرحان علی کا بیان قلمبند کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میشا شفیع کی درخواست پر کارروائی روکنے کا حکم

عدالت مقدمہ میں اداکارہ عفت عمر کا مکمل بیان بھی قلمبند کر چکی ہے۔

عفت عمر نے علی ظفر کے خلاف اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

مزید پڑھیں:علی ظفرکیس،میشا شفیع سامنے آگئیں

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے علی ظفر کے دعوی پر سماعت کی۔

میشا شفیع کی والدہ اداکارہ صبا حمید نے اپنا بیان قلمبند کرا چکی ہیں۔

میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔

علی ظفر کے وکیل حشام احمد خان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

گلوکارہ میشا شفیع کی والدہ اداکارہ صبا حمید بیٹی کے حق میں بیان قلمبند کرا چکی ہیں۔


شیئر کریں: