فیس بک کورونا کے خلاف میدان میں آگئی

شیئر کریں:

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف لوگوں کے دل ودماغ پر چھا گیا ہے ۔

ایسے میں فیس بک نے اہم اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم پر کوئی بھی وائرس سے متعلق افواہ اور گمراہ کن اشتہارات نہیں چلا سکے گا،

مزید پڑھیں:کورونا سے مقابلہ کیسے کریں؟

یہ وقت دنیا کو اس سے محفوظ بنانے کا ہے نا کہ جیبیں بھرنے کا ،

امید کی جارہی ہے کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی ایسے اقدامات کریں گے۔


شیئر کریں: