لاہور شہر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل

شیئر کریں:

لاہور شہر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے.

نشتر کالونی کے علاقے لیل گاؤں رنگ روڈ کے قریب ڈولفن اہلکار پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا.جاں بحق اہلکار کی شناخت صفدر کے نام سے ہوئی

ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا.متوفی ٹاون شپ میں ڈیوٹی کرتا تھا،برکی کا رہائشی تھا.

مزید پڑھیں:کبوتر اور پتنگ سے جہازوں کو خطرہ

پولیس نے تھانہ نشتر کالونی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.

مزید پڑھیئے:لاہور میں دھاتی ڈور پھر نے سے بچہ زخمی

یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں‌.


شیئر کریں: