سوئی گیس کے بل زیادہ کیوں آئے،شہری سراپا احتجاج

سوئی گیس بل
شیئر کریں:

سمندر: سوئی گیس کے بل زیادہ آنے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے اورخوب سوئی گیس کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت عمران خان کو بھی اڑے ہاتھوں لیا .

مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوئی گیس گھریلو بلز 13000 سے تجاوز کر گئے ہیں۔ حکومت کو مہنگائی پر قابو پانا چاہیئے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بلز معمول کے مطابق تھے۔

مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت نے روز مرہ کی تمام اشیاء مہنگی کر دیں ہیں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ کے باوجود سوئ گیس کے بلز میں ریڈنگ زیادہ درج کی گئ


شیئر کریں: