پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی کی کراچی آمد

شیئر کریں:

ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

ڈیرن سیمی پی ایس ایل کھیلنےکے لیے پاکستان پہنچ گئےمزید پڑھیں:https://bit.ly/2HixLIS#Khabarwaay #PSL #Cricket #DarrenSammy

Posted by Khabarwalay on Tuesday, February 11, 2020

سیمی کراچی ائیرپورٹ پر کہتے ہیں پاکستان آکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 5 کے لیے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب

اس موقع پر مداحوں کے ساتھ کراچی ائیرپورٹ پر ڈیرن سیمی نے سلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔

ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں۔

مزید پڑھیں:محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن کلئیر قرار

پشاور زلمی پی ایس ایل فائیو کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز چودہ فروری سے کراچی میں کرے گی۔


شیئر کریں: