شیئر کریں:
نواب شاہ کے گوٹھ حاجی وارث ڈاہری کی خاتون صاحبہ ڈاہری جو کہ 2 بچوں کی ماں تھی انہوں نے اپنے 2 بچوں کے ساتھ روہڑی کینال میں چھلانگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق بچوں کی ماں کی لاش نکال لی گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے 4 ماہ کی صبا کو بچا لیا جبکے 6 سالہ کرن کی تلاش نکلنا جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق خاتون صاحبہ ڈاہری ماں نے گھریلو ناچاقی کے بنا پر روہڑی کینال میں بچوں سمیت چلانگ لگائی ۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ شوہراپنی بیوی کے ساتھ جو کے 2 بچوں کی ماں تھی اس کے ساتھ مار پیٹ کیا کرتا تھا۔
شیئر کریں: