بندرگاہ میں کشتیوں کو آگ کس نے لگائی؟

fire on Boats
شیئر کریں:

لسبیلہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام بندر میں سمندر کے کنارے کھڑی کشتیوں کو آگ لگ گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق آگ ڈیزل لوڈنگ کے دوران لگی.

آگ نے متعدد کشتیوں کو لپیٹ میں لے لیا جس سے ماہی گیروں کولاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔

ماہی گیر کہتے ہیں کہ مہنگائی نے ویسے ہی کمر توڑ دی تھی اب کشتیاں جلنے سے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔

حکومت کی جانب سے بندگاہ میں آگ سے بچاو کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔


شیئر کریں: