کنٹرول لائن پر بھارت کی فائرنگ، شہری شہید 3زخمی

LoC Firing
شیئر کریں:

بھارتی فوج نے ایک بار پھر سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔

لائن آف کنٹرول چڑی کوٹ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے عباس پور چفاڑ کا رہاِشی میر محمد شہید ہوگیا۔

مزید پڑھیئے:نیلم کے بعد لیپہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی گولہ باری

بھارت کی بلااشتعال گولہ باری سے ایک خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی فوج کی جانب سے گولہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

مزید پڑھیئے:بھارت کی پھر بلااشتعال فائرنگ

بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کیے جارہا ہے۔


شیئر کریں: