آر ایس ایس اور مودی میں صرف نام کا فرق ہے

DG ISI Lt. Gen. Faiz Hamid called on Prime Minister Imran Khan
شیئر کریں:

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے نیلسن منڈیلا کے داماد اموضی ڈلامینی نے ملاقات کی.

اس موقع پر گورنر پنچاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان دنیا میں
لٰیڈر آف دی پیس کے طور پر سامنے آرہے ہیں‌.

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ یورپی یونین میں کشمیر کے حق میں قرار داد آسکتی ہے تو
او آئی سی اور عرب لیگ میں کیوں نہیں ؟

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے نیلسن منڈیلا کے داماد اموضی ڈلامینی کی ملاقات

Posted by Khabarwalay on Friday, February 7, 2020

آر ایس ایس اور نریندر مودی میں صرف نام کا فرق ہے ‘دونوں انسانیت دشمن ہیں .31سالوں میں 95 ہزار کشمیری شہید 22 ہزار خواتین بیوہ ہوچکیں ہیں.

خدا کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کیلئے امت مسلمہ متحد ہوجائے .

گورنر پنچاب نے کہا کہ بھارت نے ثابت کیا کہ وہ سیکولر نہیں انتہا پسند ریاست بن چکا ہے .

موضی ڈلامینی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افواج پاکستان اورعوام کی قر بانیوں قابل تعریف ہیںآزادی کشمیر یوں کا حق ہے بھارت فوری کشمیر یوں پر ظلم بند کر ے
گور نر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں جنوبی افریقا کے سینیٹر ماگو دولیلی بھی شریک ہوئے.


شیئر کریں: