مجھے اچھا لگتا لوگ میرا نام سنتے ہی مسکرا دیتے ہیں

شیئر کریں:

معروف اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ انگریزی بولنا اور برانڈڈ کپڑے پہننا بہترین لائف اسٹائل کا نام نہیں ہے ۔

میرے نزدیک بہترین زندگی کا مطلب وہ سب چہرے ہیں جو میرا کا نام سنتے ہی مُسکرا دیتے ہیں ۔

نعمان اعجاز کے بیان پر اداکار ہمایوں سعید نے بھی کمنٹ کیا اور لکھا کہ زندگی کی حقیقت یہی ہے ،اور میں اسے سچ مانتا ہوں ۔


شیئر کریں: