کرونا کا خطرہ،لاہور ائیر پورٹ سے مزید2مسافر اسپتال منتقل

شیئر کریں:

لاہورائیرپورٹ پرچین سے براسطہ ابوظہبی لاہور پہنچنے والے دو مسافروں کو کرونا وائرس کے ممکنہ خطرہ۔=دونوںسافروں کوسروسز اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

کرونا وائرس کے پھیلاو سے ممکنہ طور پر پہنچے کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت کا عملہ تعتینات ہے۔

لاہور ایئرپورٹ پر آج اتحاد ایئرویز کی پرواز ای وائے دو چار تین سے لاہور پہنچنے والے دو چینی مسافروں کو تھرمو گن سے چیک کیا گیا۔
تھرمو گن سے چیک کرنے پر چار مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت اضافی پایا گیا۔

مزید پڑھیئے:کورونا وائرس سے 425 ہلاکتیں 20 ہزار متاثر

جس پر ائیرپورٹ پر تعینات محکمہ صحت کے عملے نے دو مسافروں کو احتیاطً سروسز اسپتال منتقل کردیا۔

جہاں دو مسافروں کے ضروری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ باقی دومسافروں کو ائیرپورٹ آئیسولیشن روم میں ہی چیک کیا گیاہے.


شیئر کریں: