خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 90 ارب منظور

خیبرپختونخوا
شیئر کریں:

خیبرپختونخوا میں 90 ارب روپے کی لاگت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا
اجلاس میں کرک، ہنگو اور کوہاٹ میں تیل و گیس رائلٹی سے 15 ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبے منظوری دی گئی ہے
سوات ایکسپریس وے فیز 2 چکدرہ تا فتح پور روڈ کی تعمیر کے لئے 70 ارب روپے منظور کر لیے
جنوبی وزیرستان میں 43 کروڑ روپے کی لاگت سے 16 کلومیٹر روڈ بلیک ٹاپنگ کی منظوری دے دی گئی ہے


شیئر کریں: