عمران خان کی حکومت گرنے والی ہے؟ اے آر وائی نیوز چینل نے بتا دیا

تحریک انصاف
شیئر کریں:

میڈیا نے عوام کی توقعات بھر ضروری طور پر بڑھا کے تحریک انصاف کی پہلے حکومت بنائی اب اسے گھر بھیجنے کے لیے تمام تر ناجائز حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔

یہی اے آر وائی نیوز چینل ہے جس نے چوبیس گھنٹے میں بیس گھنٹے عمران خان عمران خان اور عمران خان کو دیکھاتا رہا۔

اب وہی اے آر وائی ہے جو عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لیے تیار بیٹھی ہے۔

صابر شاکر ہوں یا چوہدری غلام حسین تبدیلی تبدیلی کے نعرے لگارہے تھے اب یہ کہتے ہیں عمران خان کی حکومت گرنے والی ہے۔

عوام بھی اب اس میڈیا پر بیٹھے ہوئے دانشور اینکرز سے پریشان ہو چکے ہیں۔

یہ جب چاہتے ہیں اپنے پروگرام کے ذریعے کسی کو وزیر اعظم بنا دیتے ہیں اور اپنی مرضی سے اسے گرا دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عوم نے انہیں سنجیدگی سے لینا بند کر دیا ہے۔


شیئر کریں: