کوٹلی میں سیلفی نے ایک اور جان لے لی

شیئر کریں:

(آزاد کشمیر سے راجا قیصر)

کوٹلی آزاد کشمیر تھلہیر پل دریائے پونچھ کے کنارے سیلفی نے نوجوان کی جان لے لی.

تھلہیر پل کے قریب حامد رضا ولد ماسٹر رضا دریا کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا.
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ ہوئیں.

واقعہ دریائے پونچھ ذکریا کریش پلانٹ کے قریب پیش آیا،ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔


شیئر کریں: