اسلام آباد ائیرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ مشین خراب

Coronavirus screening machine malfunctioned
شیئر کریں:

اسلام آباد آئیر پورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کرنے والی مشین خراب ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق کرونا وائر کی مینوئل چیکنگ شروع کردی گئی ہے۔

کرونا وائرس کی اسکیننگ مشین صبح 9 بجے خراب ہوئی،اور تاحال ٹھیک نہیں ہو سکی۔
کرونا وائرس مشین کی خرابی پر محکمہ صحت کی دوڑیں لگ گئیں

ذرائع کے مطابق مانچسٹر اور لندن سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کی مینوئل چکنگ کی جارہی ہے۔


شیئر کریں: